دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ امریکہ میں گرفتار لقمان خان نہ پاکستانی شہری ہے اور نہ ہی پاکستانی نژاد ہے۔ دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ لقمان خان افغان شہری ہے جس نے چند سال مہاجر کے طور پر گزارے اور پھر امریکہ چلا گیا جہاں اس نے اپنی زندگی کا
دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ امریکہ میں گرفتار لقمان خان نہ پاکستانی شہری ہے اور نہ ہی پاکستانی نژاد ہے۔
دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ لقمان خان افغان شہری ہے جس نے چند سال مہاجر کے طور پر گزارے اور پھر امریکہ چلا گیا جہاں اس نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ گزارا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *