امریکہ نے بھارت سے درآمد کردہ اشیاء پرپچیس فیصد ٹیرف عائد کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ بھارت پراضافی درآمدی ٹیکس بھی لگایاجائے گا کیونکہ وہ روس سے تیل خرید رہا ہے ۔
امریکہ نے بھارت سے درآمد کردہ اشیاء پرپچیس فیصد ٹیرف عائد کردیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ بھارت پراضافی درآمدی ٹیکس بھی لگایاجائے گا کیونکہ وہ روس سے تیل خرید رہا ہے ۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *