امریکی محکمہ خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے تناظر میں امریکی شہریوں کوسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت مشرق وسطیٰ کے بارہ سے زائد ممالک سے فوری نکل جانے کی ہدایت کی ہے۔ یہ وارننگ اس وقت سامنے آئی جب محکمہ خارجہ نے حالیہ دنوں میں خطے کے کئی
امریکی محکمہ خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے تناظر میں امریکی شہریوں کوسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت مشرق وسطیٰ کے بارہ سے زائد ممالک سے فوری نکل جانے کی ہدایت کی ہے۔
یہ وارننگ اس وقت سامنے آئی جب محکمہ خارجہ نے حالیہ دنوں میں خطے کے کئی ممالک کیلئے اپنے سفری انتباہ کی تجدید کرتے ہوئے وہاں کا سفر نہ کرنے کی تاکید کی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *