امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چھ ممالک کو اُن ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا ہے جن کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی ہے۔ اس مہم کامقصد تارکین وطن پر کریک ڈائون کوسخت کرناہے۔ جن چھ نئے ممالک پرسفری پابندی عائد کی گئی ہے اُن میں فلسطین، برکینا فاسو، مالی، نائیجر،
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چھ ممالک کو اُن ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا ہے جن کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی ہے۔
اس مہم کامقصد تارکین وطن پر کریک ڈائون کوسخت کرناہے۔
جن چھ نئے ممالک پرسفری پابندی عائد کی گئی ہے اُن میں فلسطین، برکینا فاسو، مالی، نائیجر، جنوبی سوڈان اور شام شامل ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *