وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کا واشنگٹن میں امن بورڈ کے اجلاس میں غیرمعمولی استقبال کیا گیا ہے۔ انہوں نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ امریکی صدر نے عالمی امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا جس سے عالمی سطح پر پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے
وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کا واشنگٹن میں امن بورڈ کے اجلاس میں غیرمعمولی استقبال کیا گیا ہے۔
انہوں نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ امریکی صدر نے عالمی امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا جس سے عالمی سطح پر پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی تعریف کی ہے۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت پاکستان عالمی سطح پر ایک اہم اور مؤثر ملک کے طور پر ابھر رہا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *