انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ جھنگ سٹی گراؤنڈ میں منعقد کیا گیا ۔ ٹورنامنٹ میں ضلع بھر سے بیس ٹیموں نے حصہ لیا ۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ فرینڈز فٹبال کلب اور کھوکھرا فٹبال کلب کے مابین کھیلا گیا جو کہ فرینڈز فٹبال کلب نے صفر کے مقابلے ایک گول سے جیت لیا ۔ ٹورنامنٹ میں
انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ جھنگ سٹی گراؤنڈ میں منعقد کیا گیا ۔ ٹورنامنٹ میں ضلع بھر سے بیس ٹیموں نے حصہ لیا ۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ فرینڈز فٹبال کلب اور کھوکھرا فٹبال کلب کے مابین کھیلا گیا جو کہ فرینڈز فٹبال کلب نے صفر کے مقابلے ایک گول سے جیت لیا ۔ ٹورنامنٹ میں شائقین فٹبال نے بھرپور شرکت کی اور معیاری فٹبال کے مقابلوں کو خوب سراہا۔ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے پرصدر ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن معمر قذافی اور عہدیداران ڈی ایف اے نے فرینڈز فٹبال کلب کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ فرینڈز کلب کی شاندار کارکردگی بہتریں ٹیم ورک ، محنت اور عزم کا ثبوت ہے۔ صدر ڈی ایف اے نے مزید کہا کہ مقامی ٹورنامنٹس کے انعقاد کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *