728 x 90

انڈر 19 ورلڈ کپ: انگلینڈ آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 ورلڈ کپ: انگلینڈ آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 27 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔  آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلش انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے آسٹریلیا کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 27 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

 آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلش انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے آسٹریلیا کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنائے۔

ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 47.3 اوورز میں 250 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ 

واضح رہے کہ انڈر 19 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل کل بھارت اور افغانستان کے درمیان ہرارے میں کھیلا جائے گا ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos