728 x 90

اڈہ 25 پل نامعلوم افراد نے شہری کو گولی مار کر زخمی کردیا اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے

اڈہ 25 پل نامعلوم افراد نے شہری کو گولی مار کر زخمی کردیا اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے

اڈہ 25 پل نامعلوم افراد نے شہری کو گولی مار کر زخمی کردیا اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے، ریسکیو کے مطابق ملتان روڈ 25 پل کے قریب نامعلوم افراد نے 47 سالہ لیاقت علی کو گولی مار زخمی کر دیا اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے، ریسکیو نے لیاقت علی کو ابتدائی

اڈہ 25 پل نامعلوم افراد نے شہری کو گولی مار کر زخمی کردیا اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے،

ریسکیو کے مطابق ملتان روڈ 25 پل کے قریب نامعلوم افراد نے 47 سالہ لیاقت علی کو گولی مار زخمی کر دیا اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے، ریسکیو نے لیاقت علی کو ابتدائی طبی امداد کے ٹی ایچ کیو ہسپتال مننتقل کردیا گیا






Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos