728 x 90

ایران امریکی مذاکرات میں قومی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کرے گا،مسعود پزشکیان

ایران امریکی مذاکرات میں قومی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کرے گا،مسعود پزشکیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران موجودہ بالواسطہ مذاکرات میں امریکہ کے ساتھ سمجھوتے کے لیے تیار ہے بشرطیکہ ایران کے قومی مفادات کو نقصان نہ پہنچے۔ تہران میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسعود پزشکیان نے خبردار کیا کہ اگر امریکی نمائندوں نے یکساں شرائط پر مذاکرات کرنے سے

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران موجودہ بالواسطہ مذاکرات میں امریکہ کے ساتھ سمجھوتے کے لیے تیار ہے بشرطیکہ ایران کے قومی مفادات کو نقصان نہ پہنچے۔

تہران میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسعود پزشکیان نے خبردار کیا کہ اگر امریکی نمائندوں نے یکساں شرائط پر مذاکرات کرنے سے انحراف کیا تو ایران اپنا راستہ اختیار کرے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران تصادم کی خواہش نہیں رکھتا، تاہم جبراً بات منوانے کی کسی بھی کوشش کے خلاف بھرپور مزاحمت کرے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos