728 x 90

ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کل عمان میں ہوں گے

ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کل عمان میں ہوں گے

ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کل عمان میں ہوں گے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں اس پیشرفت کی تصدیق کی ہے جبکہ واشنگٹن نے بھی مذاکرات میں اپنی شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ قطر، ترکیہ اور مصر کے ثالثوں نے مذاکرات کے

ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کل عمان میں ہوں گے۔

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں اس پیشرفت کی تصدیق کی ہے جبکہ واشنگٹن نے بھی مذاکرات میں اپنی شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔

قطر، ترکیہ اور مصر کے ثالثوں نے مذاکرات کے دوران زیرِ بحث آنیوالے اہم نکات کالائحہ عمل فریقین کو پیش کیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos