728 x 90

ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت، سونیا گاندھی کی مودی کی خاموشی پر شدید تنقید

ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت، سونیا گاندھی کی مودی کی خاموشی پر شدید تنقید

بھارت میں اپوزیشن رہنماء سونیا گاندھی نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد وزیراعظم نریندر مودی کی خاموشی پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے انڈین ایکسپریس میں شائع ایک آرٹیکل میں حکومت کی اس خاموشی کو غیرجانبداری نہیں بلکہ ذمہ داریوں سے گریز قرار دیا۔ سونیا گاندھی نے کہا

بھارت میں اپوزیشن رہنماء سونیا گاندھی نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد وزیراعظم نریندر مودی کی خاموشی پر تنقید کی ہے۔

انہوں نے انڈین ایکسپریس میں شائع ایک آرٹیکل میں حکومت کی اس خاموشی کو غیرجانبداری نہیں بلکہ ذمہ داریوں سے گریز قرار دیا۔

سونیا گاندھی نے کہا کہ موجودہ انتظامیہ کا یہ کمزور ردعمل بھارت کی خارجہ پالیسی کی ساکھ کے حوالے سے اہم سوالات پیدا کرتا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos