خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی جامع حکمت عملی کے باعث پاکستان میں کاروباری مواقع اور سرمایہ کاری کے دائرہ کار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں 14 ہزار 802 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن مکمل ہوئی۔ آئی ٹی
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی جامع حکمت عملی کے باعث پاکستان میں کاروباری مواقع اور سرمایہ کاری کے دائرہ کار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں 14 ہزار 802 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن مکمل ہوئی۔
آئی ٹی اور ای کامرس کا شعبہ 670 نئی کمپنیوں کے ساتھ سرفہرست رہا۔ رجسٹرڈ کمپنیوں میں 59 فیصد پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں شامل ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *