خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے ماحول میں بہتری اور سرمایہ کاروں کا اعتماد مستحکم ہو رہا ہے۔ رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کے منافع اور ڈیویڈنڈ ایک ارب تہتر کروڑ ڈالر ہو گئے، جو گزشتہ سال سے دس اعشاریہ
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے ماحول میں بہتری اور سرمایہ کاروں کا اعتماد مستحکم ہو رہا ہے۔
رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کے منافع اور ڈیویڈنڈ ایک ارب تہتر کروڑ ڈالر ہو گئے، جو گزشتہ سال سے دس اعشاریہ پانچ دو فیصد زیادہ ہیں۔
وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے مطابق انڈیپینڈنٹ سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے بیرونی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ 2 سال پہلے تقریباً 60 فیصد سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کو موزوں سمجھتے تھے، جو اب بڑھ کر 75 فیصد ہو گئے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *