728 x 90

ایس آئی ایف سی کی کوششوں سےخطے میں پاکستان کے تجارتی تعلقات مضبوط

ایس آئی ایف سی کی کوششوں سےخطے میں پاکستان کے تجارتی تعلقات مضبوط

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کوششوں سے خطے میں پاکستان کے تجارتی اور معاشی تعلقات مضبوط ہو رہے ہیں۔ عمان پاکستان بزنس فورم کا اجلاس مسقط میں ہوا جس میں اعلیٰ حکام’ سفارت کاروں’ کاروباری شخصیات نے شرکت کی اور سرمایہ کاری کے مشترکہ امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔ فورم نے باہمی تعاون اور

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کوششوں سے خطے میں پاکستان کے تجارتی اور معاشی تعلقات مضبوط ہو رہے ہیں۔

عمان پاکستان بزنس فورم کا اجلاس مسقط میں ہوا جس میں اعلیٰ حکام’ سفارت کاروں’ کاروباری شخصیات نے شرکت کی اور سرمایہ کاری کے مشترکہ امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔

فورم نے باہمی تعاون اور نجی شعبوں میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر زور دیا۔

غذائی تحفظ’ انفارمیشن ٹیکنالوجی’ تعلیم’ ٹیکسٹائلز اور صحت جیسے اہم شعبوں میں تعاون کی خصوصی نشاندہی کی گئی۔

سیاحت’ تعمیرات’ گاڑیوں کی صنعت اور کھیلوں کے سامان کی تیاری کے شعبوں میں شراکت داری کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos