728 x 90

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے زراعت،لائیوسٹاک میں انقلابی تبدیلیاں

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے زراعت،لائیوسٹاک میں انقلابی تبدیلیاں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں کی بدولت زراعت، لائیو سٹاک اور بلیو اکانومی کے شعبوں میں انقلابی تبدیلیاں آئی ہیں۔ سرکاری اور نجی شراکت داری، سمارٹ فارمنگ، اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ان شعبوں میں معاشی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ نہروں کی صفائی اور پانی کی

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں کی بدولت زراعت، لائیو سٹاک اور بلیو اکانومی کے شعبوں میں انقلابی تبدیلیاں آئی ہیں۔

سرکاری اور نجی شراکت داری، سمارٹ فارمنگ، اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ان شعبوں میں معاشی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ نہروں کی صفائی اور پانی کی منصفانہ ترسیل سے زرعی شعبے کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos