خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
نائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہےمودی حکومت کی ناقص قانون سازی کے باعث بھارت عالمی سطح پر جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا گڑھ گیاسینیٹ میں آبادی میں تیزی سے اضافے پر قابو پانے سے متعلق قرارداد منظوروزیرِ اعظم نے لاہور اور کراچی ہوائی اڈوں کی ماسٹر پلان کے تحت توسیع کی منظوری دے دیجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کا تیز رفتاری، زائد کرایوں اور اوورلوڈنگ پر سخت کارروائی کا انتباہ، غیر قانونی اڈوں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
معیشت

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوے ہیں۔ گزشتہ مالی سال کے آخر تک خام تیل کے ذخائر میں چھبیس فیصد اور گیس…

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوے ہیں۔

گزشتہ مالی سال کے آخر تک خام تیل کے ذخائر میں چھبیس فیصد اور گیس کے ذخائر میں دو فیصد اضافہ دیکھاگیا ۔

پاکستان پٹرولیم انفارمیشن سروس کے مطابق رواں سال جون میں تیل کے دستیاب ذخائر چوبیس کروڑ تیس لاکھ بیرل تک پہنچ گئے جو گزشتہ سال دسمبر میں انیس کروڑ تیس لاکھ بیرل تھے ۔

اخصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوے ہیں۔

گزشتہ مالی سال کے آخر تک خام تیل کے ذخائر میں چھبیس فیصد اور گیس کے ذخائر میں دو فیصد اضافہ دیکھاگیا ۔

پاکستان پٹرولیم انفارمیشن سروس کے مطابق رواں سال جون میں تیل کے دستیاب ذخائر چوبیس کروڑ تیس لاکھ بیرل تک پہنچ گئے جو گزشتہ سال دسمبر میں انیس کروڑ تیس لاکھ بیرل تھے ۔

اسی طرح گیس کے ذخائر اٹھارہ اعشاریہ ایک ٹریلین مکعب فٹ سے بڑھ کر اٹھارہ اعشاریہ چار سات ٹریلین مکعب ہوگئےخصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوے ہیں۔

گزشتہ مالی سال کے آخر تک خام تیل کے ذخائر میں چھبیس فیصد اور گیس کے ذخائر میں دو فیصد اضافہ دیکھاگیا ۔

پاکستان پٹرولیم انفارمیشن سروس کے مطابق رواں سال جون میں تیل کے دستیاب ذخائر چوبیس کروڑ تیس لاکھ بیرل تک پہنچ گئے جو گزشتہ سال دسمبر میں انیس کروڑ تیس لاکھ بیرل تھے ۔

اسی طرح گیس کے ذخائر اٹھارہ اعشاریہ ایک ٹریلین مکعب فٹ سے بڑھ کر اٹھارہ اعشاریہ چار سات ٹریلین مکعب ہوگئےسی طرح گیس کے ذخائر اٹھارہ اعشاریہ ایک ٹریلین مکعب فٹ سے بڑھ کر اٹھارہ اعشاریہ چار سات ٹریلین مکعب ہوگئے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں