خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
نائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہےمودی حکومت کی ناقص قانون سازی کے باعث بھارت عالمی سطح پر جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا گڑھ گیاسینیٹ میں آبادی میں تیزی سے اضافے پر قابو پانے سے متعلق قرارداد منظوروزیرِ اعظم نے لاہور اور کراچی ہوائی اڈوں کی ماسٹر پلان کے تحت توسیع کی منظوری دے دیجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کا تیز رفتاری، زائد کرایوں اور اوورلوڈنگ پر سخت کارروائی کا انتباہ، غیر قانونی اڈوں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
معیشت

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کرنٹ اکائونٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کرنٹ اکائونٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے پاکستان کے کرنٹ اکانٹ بیلنس میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ سٹیٹ بینک…

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کرنٹ اکائونٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کرنٹ اکائونٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے پاکستان کے کرنٹ اکانٹ بیلنس میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کئے گئے تازہ اعدادو شمار کے مطابق مسلسل تین ماہ تک منفی رہنے کے بعد کرنٹ اکائونٹ بیلنس مثبت رہا جن میں گزشتہ ماہ سات کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

رواں ماہ آئی ٹی برآمدات ستائیس فیصد اضافے سے انتیس کروڑ اسّی لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں جس سے اس شعبے میں ترقی کی شرح اڑتالیس فیصد رہی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں