728 x 90

ایس ایم ایز کو قرضوں تک بہتر رسائی سے ترقی کو فروغ ملے گا، رانا احسان افضل

ایس ایم ایز کو قرضوں تک بہتر رسائی سے ترقی کو فروغ ملے گا، رانا احسان افضل

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل خان نے کہا ہے کہ حکومت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے بینک قرضوں کا حصہ دو سال میں سات فیصد سے بڑھا کر تیرہ فیصد کرنے کا ہدف رکھتی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل خان نے کہا ہے کہ حکومت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے بینک قرضوں کا حصہ دو سال میں سات فیصد سے بڑھا کر تیرہ فیصد کرنے کا ہدف رکھتی ہے۔

انہوں نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے ایک سے دو ٹریلین روپے تک کی مالی معاونت کی راہ ہموار ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ قرضوں تک بہتر رسائی سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی ترقی کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos