728 x 90

ایشیا ء کپ انڈر 19 سیمی فائنل میں پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

ایشیا ء کپ انڈر 19 سیمی فائنل میں پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

ایشیا ء کپ انڈر 19 سیمی فائنل میں پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 121 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔ پاکستان مطلوبہ ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر 16 اعشاریہ 3 اوور میں حاصل کرلیا ۔ فائنل اتوار کو پاکستان

ایشیا ء کپ انڈر 19 سیمی فائنل میں پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 121 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔ پاکستان مطلوبہ ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر 16 اعشاریہ 3 اوور میں حاصل کرلیا ۔ فائنل اتوار کو پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا جائے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos