728 x 90

ایشیائی ترقیاتی بینک کی سندھ کے شعبہ ٹرانسپورٹ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

ایشیائی ترقیاتی بینک کی سندھ کے شعبہ ٹرانسپورٹ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے سندھ کے پبلک ٹرانسپورٹ نظام کو سرمایہ کاری کے ذریعے بہتر بنانے میں گہری دلچسپی ظاہرکی ہے۔ اس دلچسپی کا اظہار ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے آج کراچی میں سینئر صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اور اطلاعات شرجیل انعام میمن سے ملاقات میں کیا۔ ملاقات میں صوبے کے

ایشیائی ترقیاتی بینک نے سندھ کے پبلک ٹرانسپورٹ نظام کو سرمایہ کاری کے ذریعے بہتر بنانے میں گہری دلچسپی ظاہرکی ہے۔

اس دلچسپی کا اظہار ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے آج کراچی میں سینئر صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اور اطلاعات شرجیل انعام میمن سے ملاقات میں کیا۔

ملاقات میں صوبے کے مختلف حصوں میں شعبہ ٹرانسپورٹ خاص طور پرصوبے میں الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے میں ممکنہ سرمایہ کاری پر بات چیت کی گئی۔

شرجیل میمن نے ایشیائی ترقیاتی بینک کی شعبہ ٹرانسپورٹ میں دلچسپی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ میں انقلابی تبدیلی لانے کیلئے پرعزم ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos