ایشین گیمز میں خواتین کے کرکٹ مقابلوں کے سیمی فائنلز کل جاپان میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا سیمی فائنل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان نیشین میں صبح پانچ بجے کھیلا جائے گا۔ دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش اور بھارت اسی مقام پردن دس بجے مدمقابل ہوںگے۔ فائنل منگل کو کھیلا جائے گا۔
ایشین گیمز میں خواتین کے کرکٹ مقابلوں کے سیمی فائنلز کل جاپان میں کھیلے جائیں گے۔
پہلا سیمی فائنل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان نیشین میں صبح پانچ بجے کھیلا جائے گا۔
دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش اور بھارت اسی مقام پردن دس بجے مدمقابل ہوںگے۔
فائنل منگل کو کھیلا جائے گا۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *