گیارہویں نیشنل فنانس کمیشن کا افتتاحی اجلاس وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اسلام آباد میں جاری ہے۔ وزیر خزانہ نے اپنے افتتاحی کلمات میں کہا کہ یہ اجلاس آئینی ذمہ داری اور باہمی تعاون کیلئے اہم موقع ہے۔ محمد اورنگزیب نے تسلیم کیا کہ صوبوں نے بھی اس آئینی ذمہ داری کو بروقت
گیارہویں نیشنل فنانس کمیشن کا افتتاحی اجلاس وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اسلام آباد میں جاری ہے۔
وزیر خزانہ نے اپنے افتتاحی کلمات میں کہا کہ یہ اجلاس آئینی ذمہ داری اور باہمی تعاون کیلئے اہم موقع ہے۔
محمد اورنگزیب نے تسلیم کیا کہ صوبوں نے بھی اس آئینی ذمہ داری کو بروقت ادا کرنے کے لئے بھرپورعزم ظاہرکیا ۔
وزیر خزانہ نے روشنی ڈالی کہ این ایف سی ملک میں وسائل کی منصفانہ تقسیم، مالیاتی استحکام اور پائیدار معاشی ترقی کیلئے اہم کردار ادا کررہا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *