اینٹی نارکوٹکس فورس کے بلوچستان میں رواں سال 270سے زائد کامیاب آپریشن
ینٹی نارکوٹکس فورس نے رواں سال بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دو سو ستر سے زائد کامیاب آپریشن کیے تاکہ صوبے کو منشیات سے پاک کیا جاسکے۔ ان کارروائیوں میں اکیاون ٹن منشیات برآمد…

ینٹی نارکوٹکس فورس نے رواں سال بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دو سو ستر سے زائد کامیاب آپریشن کیے تاکہ صوبے کو منشیات سے پاک کیا جاسکے۔
ان کارروائیوں میں اکیاون ٹن منشیات برآمد کرکے ایک سو باون ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ بیاسی گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔


