728 x 90

ایڈوانسڈ میٹریل سے متعلق عالمی سمپوزیم آج سے اسلام آباد میں شروع

ایڈوانسڈ میٹریل سے متعلق عالمی سمپوزیم آج سے اسلام آباد میں شروع

ایڈوانسڈ میٹریلز کے بارے میں19 واں بین الاقوامی سمپوزیم ISAM-2025 آج اسلام آباد کے نیشنل سینٹر فار فزکس میں شروع ہوا۔ پانچ روزہ سمپوزیم میں سائنس دانوں، انجینئرز اور صنعتی ماہرین کوایک جگہ اکٹھا ہو کر میٹریل سائنس اور انجینئرنگ میں ایجادات پر تبادلہ خیال کا موقع ملے گا۔ روس، ملائیشیا، چین، انڈونیشیا، ترکیہ اور

ایڈوانسڈ میٹریلز کے بارے میں19 واں بین الاقوامی سمپوزیم ISAM-2025 آج اسلام آباد کے نیشنل سینٹر فار فزکس میں شروع ہوا۔

پانچ روزہ سمپوزیم میں سائنس دانوں، انجینئرز اور صنعتی ماہرین کوایک جگہ اکٹھا ہو کر میٹریل سائنس اور انجینئرنگ میں ایجادات پر تبادلہ خیال کا موقع ملے گا۔

روس، ملائیشیا، چین، انڈونیشیا، ترکیہ اور ناروے سے تعلق رکھنے والے 20 سے زائد بین الاقوامی مقررین اور محققین سمپوزیم میں حصہ لے رہے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos