728 x 90

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہریوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔اس حوالہ سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیااورشہریوں سے ادویات کی فراہمی اور طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔اس موقع پرانہوںنے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہسپتالوں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہریوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔اس حوالہ سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیااورشہریوں سے ادویات کی فراہمی اور طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔اس موقع پرانہوںنے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کو فراہم کی جانیوالی ہیلتھ سروسز کو مزید بہتر اور مثالی بنانے کےلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں، روزانہ کی بنیاد پر ڈاکٹرز و سٹاف کی حاضری سمیت دیگر انتظامی امورکوبراہ راست چیک کیا جا رہاہے۔انہوںنے زیر علاج مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی سمیت ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کرکے محکمانہ سروسز اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos