ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایسورس موبالائزیشن کے اصلاحاتی پروگرام کے تحت پاکستان کے لئے اسی کروڑ ڈالرز کے مالیاتی پیکیج کی منظوری دی ہے۔ وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ اقتصادی امور اور وزارت خزانہ کی قیادت میں سفارت کاری سے اے
ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایسورس موبالائزیشن کے اصلاحاتی پروگرام کے تحت پاکستان کے لئے اسی کروڑ ڈالرز کے مالیاتی پیکیج کی منظوری دی ہے۔
وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ اقتصادی امور اور وزارت خزانہ کی قیادت میں سفارت کاری سے اے ڈی بی بورڈ میں اکثریتی حمایت حاصل ہوئی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *