728 x 90

اے ڈی سی جی ریوینو اور اے ڈی سی جی جنرل کی ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کار کردگی کا جائزہ لیا

اے ڈی سی جی ریوینو اور اے ڈی سی جی جنرل کی ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کار کردگی کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمودنے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کار کردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اوور چار جنگ، چینی اور آٹے کے سرکاری نرخ نامہ پر سو

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمودنے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کار کردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اوور چار جنگ، چینی اور آٹے کے سرکاری نرخ نامہ پر سو فیصد عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایات کیں۔جبکہ محکمہ صحت کے افسران کو جاری انسداد ڈینگی مہم کی سرویلنس کو مزید تیز کرنے کی بھی ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پرچاروں تحصیلوں میں بیوٹیفکیشن کی جاری اسکیموں پر کام کی پیشرفت اور پلس پراجیکٹ کے حوالے سے ریونیو افسران کی کار کردگی کے حوالے سے بھی بریفنگ لی گئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمودنے اسسٹنٹ کمشنر ز و دیگر متعلقہ افسران کو اسکیموں کے وزٹ کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos