728 x 90

‏بار بار فیصلے کیے کہ مقبول رہنما نیشنل سیکیورٹی تھریٹ ہیں، منظر سے ہٹانا ضروری ہے، لیکن ایسا نہیں ہوا,سلمان اکرم راجہ

‏بار بار فیصلے کیے کہ مقبول رہنما نیشنل سیکیورٹی تھریٹ ہیں، منظر سے ہٹانا ضروری ہے، لیکن ایسا نہیں ہوا,سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں آج پریس کانفرنس کی ۔ پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ ‏بار بار فیصلے کیے کہ مقبول رہنما نیشنل سیکیورٹی تھریٹ ہیں، منظر سے ہٹانا ضروری ہے، لیکن ایسا نہیں ہوا، عوام کے دلوں سے فیصلوں کو نہیں ہٹا سکے، عوام عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں آج پریس کانفرنس کی ۔ پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ ‏بار بار فیصلے کیے کہ مقبول رہنما نیشنل سیکیورٹی تھریٹ ہیں، منظر سے ہٹانا ضروری ہے، لیکن ایسا نہیں ہوا، عوام کے دلوں سے فیصلوں کو نہیں ہٹا سکے، عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں تو کوئی وجہ ہے، یہ دیوانے نہیں ہیں، ہم کوئی سحر زدہ لوگ نہیں ہیں

انہوں نے کہا کہ ‏عمران خان سیکیورٹی تھریٹ نہیں ہے عمران خان نے اس ملک کو جوڑ کے رکھا ہوا ہے عمران خان نے کروڑوں نوجوانوں کو اس بیانیہ کے ساتھ جوڑ کر رکھا ہوا ہے جو اس ملک کے لیے ریڑھ کی ہڈی رکھتا ہے ورنہ اور بہت سارے بیانیے ہیں۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ کسی کے کہنے سے کوئی مائنس نہیں ہوتا حالات میں بہتری لانے کی ضرورت ہے ۔ وہ امید کرتے ہیں منگل والے دن ہونے والی ملاقاتیں بھی ہونے دی جائیں گئیں تاکہ حالات بہتر ہوں ۔

پریس کانفرنس سے اسد قیصر نے بھی خطاب کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos