728 x 90

بحری شعبے کو مزید مضبوط بنانے کیلئے تمام فریق مل کر کام کریں،وزیراعظم

بحری شعبے کو مزید مضبوط بنانے کیلئے تمام فریق مل کر کام کریں،وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے تمام متعلقہ فریقوں پرزوردیا ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ ملکر کام کریں تاکہ پاکستان کے بحری شعبے کو مزید مضبوط بنایا جاسکے۔ انہوں نے یہ بات پیر کی شام اسلام آباد میں انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ وزیراعظم نے کہاکہ سمندری معیشت پاکستان

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے تمام متعلقہ فریقوں پرزوردیا ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ ملکر کام کریں تاکہ پاکستان کے بحری شعبے کو مزید مضبوط بنایا جاسکے۔

انہوں نے یہ بات پیر کی شام اسلام آباد میں انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔

وزیراعظم نے کہاکہ سمندری معیشت پاکستان کی اقتصادی بحالی کا نیا محاذ ہے جس میں سرمائے ، تجارت ، پائیدار  ترقی اور ساحلی علاقوں کے ذریعے معاش میں بہتری لانے کے امکانات موجود ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos