728 x 90

بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کے لیے چاغی معدنی راہداری قائم کی جا رہی ہے۔ وہ سینیٹ کے سابق چیئرمین اور رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے آج اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ معدنی وسائل

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کے لیے چاغی معدنی راہداری قائم کی جا رہی ہے۔

وہ سینیٹ کے سابق چیئرمین اور رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے آج اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے کہا کہ معدنی وسائل کی نقل و حمل کو آسان بنانے کے لیے چاغی سے گوادر تک ریلوے لائن بچھائی جائے گی۔

انہوں نے بلوچستان کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos