728 x 90

بوسنیا: قتل عام کے مزید سات متاثرین کی باقیات سپرد خاک، ایک ہزار افراد تاحال لاپتہ

بوسنیا: قتل عام کے مزید سات متاثرین کی باقیات سپرد خاک، ایک ہزار افراد تاحال لاپتہ

بوسنیا میں گزشتہ سال شناخت کئے گئے سات افراد کی باقیات سپرد خاک کر دی گئی ہیں۔ اب تک قتل عام کے تقریباً سات ہزار افراد کی شناخت کر کے ان کی تدفین کی جا چکی ہے جبکہ ایک ہزار افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ گیارہ جولائی اُنیس سو پچانوے اور اس کے بعد کے

بوسنیا میں گزشتہ سال شناخت کئے گئے سات افراد کی باقیات سپرد خاک کر دی گئی ہیں۔

اب تک قتل عام کے تقریباً سات ہزار افراد کی شناخت کر کے ان کی تدفین کی جا چکی ہے جبکہ ایک ہزار افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔

گیارہ جولائی اُنیس سو پچانوے اور اس کے بعد کے دنوں میں سربرینیکا میں جنرل رٹکو میلڈک کی قیادت میں فوج نے بوسنیا کے آٹھ ہزار مردوں اور نوجوانوں کو قتل کر دیا تھا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos