728 x 90

بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل نہیں کر سکتا، قیصر شیخ

بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل نہیں کر سکتا، قیصر شیخ

سرمایہ کاری کے وزیر قیصر شیخ نے کہا ہے کہ بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کر سکتا اور ایسا کوئی بھی اقدام غیر قانونی اور بین الاقوامی قانون کے منافی ہوگا۔ انہوں نے یہ بات آج (اتوار) اسلام آباد میں “پانی، ماحول اور سفارت کاری: پاکستان کے سندھ طاس کے مستقبل

سرمایہ کاری کے وزیر قیصر شیخ نے کہا ہے کہ بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کر سکتا اور ایسا کوئی بھی اقدام غیر قانونی اور بین الاقوامی قانون کے منافی ہوگا۔

انہوں نے یہ بات آج (اتوار) اسلام آباد میں “پانی، ماحول اور سفارت کاری: پاکستان کے سندھ طاس کے مستقبل کا تحفظ” کے عنوان سے منعقدہ تحقیقی رپورٹ کی تقریبِ اجرا سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

وفاقی وزیر نے خبردار کیا کہ پانی کے معاملے پر مسلسل کشیدگی کے جنوبی ایشیا اور عالمی امن کے لیے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos