بھارت کے شہر نئی دہلی میں ہندوتوا گروپوں سے منسلک ایک پرتشدد ہجوم نے ایک افطار کے پرامن اجتماع پر حملہ کر کے متعدد مسلمانوں کو زخمی کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بھارت میں اسلامو فوبیا اور اقلیتوں کیلئے بڑھتے ہوئے عدم تحفظ کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ بات
بھارت کے شہر نئی دہلی میں ہندوتوا گروپوں سے منسلک ایک پرتشدد ہجوم نے ایک افطار کے پرامن اجتماع پر حملہ کر کے متعدد مسلمانوں کو زخمی کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بھارت میں اسلامو فوبیا اور اقلیتوں کیلئے بڑھتے ہوئے عدم تحفظ کی عکاسی کرتا ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ حملہ انتہا پسند ہندوتوا نظریہ کے ذریعے بڑھتے ہوئے مسلم مخالف تشدد کا حصہ ہے جس کا مقصد خو ف و ہراس پیدا کرنا اور مسلمانوں کو مزید پسماندگی کی جانب دھکیلنے کی کوشش ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *