اقوام متحدہ میں پاکستان نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے جس کی حتمی حیثیت کا تعین آزادانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری کے ذریعے کیا جانا ہے۔ استعمارکے خاتمے سے متعلق چوتھی کمیٹی کے اجلاس میں حقِ جواب استعمال کرتے ہوئے، اقوام متحدہ میں پاکستانی
اقوام متحدہ میں پاکستان نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے جس کی حتمی حیثیت کا تعین آزادانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری کے ذریعے کیا جانا ہے۔
استعمارکے خاتمے سے متعلق چوتھی کمیٹی کے اجلاس میں حقِ جواب استعمال کرتے ہوئے، اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مشن کے وزیر آصف خان نے کہا کہ یہ بھارت ہی تھا جس نے اس مسئلے کو سلامتی کونسل کے سامنے پیش کیا تھا، لیکن اب وہی اپنے بین الاقوامی وعدوں اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے تحت عائد ذمہ داریوں سے انکار کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کے غیر ذمہ دارانہ طرزِ عمل سے علاقائی امن و سلامتی شدید خطرے سے دوچار ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *