بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے جھوٹے اور بلند و بانگ کھوکھلے دعوؤں کے برعکس سنگین مسائل اور ناکام خارجہ پالیسی میں گھرے بھارت کی ناکامی واضح ہورہی ہے۔ بھارتی سیاستدان شانتا چھیتری نے بھارتی ناکامیوں اور عالمی سطح پرتنہائی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ شانتا چھیتری کے مطابق نریندر مودی کی تمام ترسفارتکاری حقائق
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے جھوٹے اور بلند و بانگ کھوکھلے دعوؤں کے برعکس سنگین مسائل اور ناکام خارجہ پالیسی میں گھرے بھارت کی ناکامی واضح ہورہی ہے۔
بھارتی سیاستدان شانتا چھیتری نے بھارتی ناکامیوں اور عالمی سطح پرتنہائی کو بے نقاب کر دیا ہے۔
شانتا چھیتری کے مطابق نریندر مودی کی تمام ترسفارتکاری حقائق کے منافی اورجھوٹے دعوؤں پر مبنی ہے۔
شانتا چھیتری نے کہا کہ کھوکھلے نعروں کے برعکس بھارت کی معیشت، خارجہ پالیسی اور سٹریٹجک پوزیشن پر سنگین سوالات اٹھتے ہیں۔
بھارتی سیاستدان نے اعتراف کیا کہ پاکستان نے بہترین حکمت عملی سے امریکہ، سعودی عرب، ترکیہ اور چین کے ساتھ اپنے تعلقات مزید مضبوط کئے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر مستقبل میں کوئی جنگ ہوئی تو بھارت کو صرف پاکستان نہیں بلکہ ایک بڑے اتحاد کا سامنا کرنا پڑے گا ۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *