بھارت میں تیار ہونے والے جنگی طیارے تیجس نے نام نہاد”میڈ ان انڈیا” منصوبے کی ناکامی اور ناقص دفاعی صلاحیت کو بے نقاب کردیا ہے۔ بی بی سی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق جنگی طیاروں کی تباہی کے بڑھتے ہوئے واقعات بھارت کے بڑی فوجی طاقت بننے کے خواب کو چکنا چور کر رہے ہیں۔
بھارت میں تیار ہونے والے جنگی طیارے تیجس نے نام نہاد”میڈ ان انڈیا” منصوبے کی ناکامی اور ناقص دفاعی صلاحیت کو بے نقاب کردیا ہے۔
بی بی سی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق جنگی طیاروں کی تباہی کے بڑھتے ہوئے واقعات بھارت کے بڑی فوجی طاقت بننے کے خواب کو چکنا چور کر رہے ہیں۔
بی بی سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ تیجس کے تیسرے حادثے کے بعد بھارتی فضائیہ نے 30 طیاروں کی پوری فلیٹ کو خاموشی سے گراؤنڈ کر دیا ہے۔
بی بی سی کے مطابق کسی طیارے کی پوری فلیٹ کو گراؤنڈ کرنا سنگین تکنیکی مسئلے کی نشاندہی کرتا ہے۔
تیجس کی گراؤنڈنگ، سکواڈرن کی کمی اور آپریشنل مسائل بھارت کی فضائی طاقت کی ساختی کمزوریوں کو ظاہر کرتے ہیں۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *