728 x 90

بھارتی فضائیہ کا تیجس لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار

بھارتی فضائیہ کا تیجس لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار

ھارتی فضائیہ کا تیجس لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے بعد لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی فضائیہ نے حادثے کی وجہ معلوم کرنے کیلئے اعلیٰ سطح کی کورٹ آف انکوائری کا حکم دیا ہے اور پورے تیجس بیڑے کے جامع تکنیکی معائنے کا آغاز کر دیا ہے۔

ھارتی فضائیہ کا تیجس لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے بعد لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔

بھارتی فضائیہ نے حادثے کی وجہ معلوم کرنے کیلئے اعلیٰ سطح کی کورٹ آف انکوائری کا حکم دیا ہے اور پورے تیجس بیڑے کے جامع تکنیکی معائنے کا آغاز کر دیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos