18ویں کورین ایمبیسیڈرز نیشنل جونیئر اینڈ کیڈٹ کیوروگی اور پومسے تائیکوانڈو چیمپئن شپ راولپنڈی میں ختم ہوگئی۔ اس تقریب کی میزبانی پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن اور کوریا کے سفارت خانے نے مشترکہ طور پرکی۔ ایونٹ کے دوران ملک بھر سے تائیکوانڈو کے پانچ سو تیس کھلاڑیوں نے مختلف کیٹگریز میں حصہ لیا۔ اس موقع پر خطاب
18ویں کورین ایمبیسیڈرز نیشنل جونیئر اینڈ کیڈٹ کیوروگی اور پومسے تائیکوانڈو چیمپئن شپ راولپنڈی میں ختم ہوگئی۔
اس تقریب کی میزبانی پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن اور کوریا کے سفارت خانے نے مشترکہ طور پرکی۔
ایونٹ کے دوران ملک بھر سے تائیکوانڈو کے پانچ سو تیس کھلاڑیوں نے مختلف کیٹگریز میں حصہ لیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کوریا کے ناظم الامورپارک جیلارک نے پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن، انسٹرکٹرز اور عہدیداروں کو پاکستان میں تائیکوانڈو کے فروغ کیلئے ان کی لگن کو سراہا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *