وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت تحریک لبیک پاکستان کو باضابطہ طورپر کالعدم تنظیم قراردے دیا ہے۔ وزارت داخلہ نے آج (جمعہ) اس حوالے سے نوٹی فیکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے پاس ٹی ایل پی کے دہشت گردی کے ساتھ تعلق کی ٹھوس
وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت تحریک لبیک پاکستان کو باضابطہ طورپر کالعدم تنظیم قراردے دیا ہے۔
وزارت داخلہ نے آج (جمعہ) اس حوالے سے نوٹی فیکیشن جاری کردیا۔
نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے پاس ٹی ایل پی کے دہشت گردی کے ساتھ تعلق کی ٹھوس وجوہات موجود ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *