تحصیل 18 ہزاری کوٹلہ نیک احمد میں 13 سالہ گلفام گڑھے میں کھڑے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ، ریسکیو ذرائع کے مطابق 18 ہزارے کے علاقہ کوٹلہ نیک احمد لنک خوشاب روڈ میں بچہ گڑھے میں کھڑے پانی میں سے جانوروں کو نکالنے گیا اور جانوروں کو نکالتے ہوئے پانی میں ڈوب گیا
تحصیل 18 ہزاری کوٹلہ نیک احمد میں 13 سالہ گلفام گڑھے میں کھڑے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ، ریسکیو ذرائع کے مطابق 18 ہزارے کے علاقہ کوٹلہ نیک احمد لنک خوشاب روڈ میں بچہ گڑھے میں کھڑے پانی میں سے جانوروں کو نکالنے گیا اور جانوروں کو نکالتے ہوئے پانی میں ڈوب گیا ،ریسکیو ٹیم کے پہچنے سے قبل لواحقین نے بچے کا پانی سے نکال لیا تھا مگر بچہ فوت ہوچکا تھا اور لواحقین نے سی-پی-آر کرنے اور ہسپتال منتقل کروانے سے انکار کر دیا



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *