728 x 90

ترقی کیلئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں کاتسلسل ناگزیر ہے،احسن اقبال

ترقی کیلئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں کاتسلسل ناگزیر ہے،احسن اقبال

منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کی پائیدار ترقی کے لیے سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے۔ وہ آج لاہور میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں وزیراعظم کی لیپ ٹاپ سکیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ احسن اقبال نے کہا

منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کی پائیدار ترقی کے لیے سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے۔

وہ آج لاہور میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں وزیراعظم کی لیپ ٹاپ سکیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

احسن اقبال نے کہا کہ حکومت زندگی کے ہر شعبے میں مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے کردار کے پیش نظر نوجوان نسل کو ڈیجیٹل مہارت سے آراستہ کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں چین پاکستان اقتصادی راہداری سمیت اہم ترقیاتی منصوبوں کو نقصان پہنچا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos