728 x 90

تین روزہ ٹیکسٹائل ایشیا عالمی نمائش و کانفرنس کل سے لاہور میں شروع ہوگی

تین روزہ ٹیکسٹائل ایشیا عالمی نمائش و کانفرنس کل سے لاہور میں شروع ہوگی

اکتیسویں تین روزہ ٹیکسٹائل ایشیا انٹرنیشنل نمائش و کانفرنس کل سے لاہور میں شروع ہورہی ہے۔ یہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل انڈسٹری نمائش ہے اور یہ پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت میں جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا اہم اقدام ہے۔ کانفرنس میں عالمی ماہرین اور پالیسی ساز

اکتیسویں تین روزہ ٹیکسٹائل ایشیا انٹرنیشنل نمائش و کانفرنس کل سے لاہور میں شروع ہورہی ہے۔

یہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل انڈسٹری نمائش ہے اور یہ پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت میں جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا اہم اقدام ہے۔

کانفرنس میں عالمی ماہرین اور پالیسی ساز ، قابل تجدید توانائی، گردشی معیشت اور ڈیجیٹل اصلاحات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

پاکستان کی آئی ٹی اور ٹیکنالوجی انڈسٹری کو فروغ اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کو جدید، مسابقتی اور ٹیکنالوجی پر مبنی مرکز بنانے پر توجہ دی جائے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos