728 x 90

جاپان کی وزیراعظم ے پارلیمنٹ تحلیل کردی

جاپان کی وزیراعظم ے پارلیمنٹ تحلیل کردی

جاپان کی وزیراعظم سانے تاکائیچی نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کو تحلیل کردیا ہے اور اگلے ماہ کی آٹھ تاریخ کو قبل از وقت عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ باضابطہ تحلیل آج ٹوکیو میں ایوان نمائندگان کے اجلاس کے دوران ہوئی۔ آنے والے انتخابات سانے تاکائیچی انتظامیہ کے لیے پہلا بڑا امتحان ہوں

جاپان کی وزیراعظم سانے تاکائیچی نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کو تحلیل کردیا ہے اور اگلے ماہ کی آٹھ تاریخ کو قبل از وقت عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

باضابطہ تحلیل آج ٹوکیو میں ایوان نمائندگان کے اجلاس کے دوران ہوئی۔

آنے والے انتخابات سانے تاکائیچی انتظامیہ کے لیے پہلا بڑا امتحان ہوں گے کیونکہ وہ 465 رکنی ایوان میں اپنی قانونی حیثیت کو مضبوط بنانا چاہتی ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos