728 x 90

جنرل ساحرشمشاد مرزا نے نامورسائنسدانوں اورانجینئرزکوسول ایوارڈزسے نوازا

جنرل ساحرشمشاد مرزا نے نامورسائنسدانوں اورانجینئرزکوسول ایوارڈزسے نوازا

ڈویلپمنٹ کنٹرول کمیٹی کے نائب چیئرمین اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آج نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے تحت کام کرنے والے نامور سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نوازا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اعزازت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر کی

ڈویلپمنٹ کنٹرول کمیٹی کے نائب چیئرمین اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آج نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے تحت کام کرنے والے نامور سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نوازا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اعزازت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر کی جانب سے راولپنڈی کے چکلالہ گیریژن میں منعقدہ ایک تقریب میں دیے گئے۔

مجموعی طور پر سینتالیس افسران نے ایوارڈز حاصل کئے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos