728 x 90

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف  ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 اکتوبر کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔ شان مسعود ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف  ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 اکتوبر کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

شان مسعود ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos