728 x 90

جنوبی امریکہ سے آنے والے کنٹینرز سے 41 کلوگرام منشیات برآمد

جنوبی امریکہ سے آنے والے کنٹینرز سے 41 کلوگرام منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی پورٹ پر جنوبی امریکہ سے آنے والے کنٹینرز سے 41 کلوگرام منشیات برآمد کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف کے پورٹ کنٹرول یونٹ نے سائوتھ ایشین پورٹ ٹرمینل پر کوکین قبضے میں لے لی۔ گزشتہ سال دسمبر میں سائوتھ ایشیاء پاکستان کنٹینر ٹرمینل پر 47 کلوگرام کوکین کی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی پورٹ پر جنوبی امریکہ سے آنے والے کنٹینرز سے 41 کلوگرام منشیات برآمد کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق اے این ایف کے پورٹ کنٹرول یونٹ نے سائوتھ ایشین پورٹ ٹرمینل پر کوکین قبضے میں لے لی۔

گزشتہ سال دسمبر میں سائوتھ ایشیاء پاکستان کنٹینر ٹرمینل پر 47 کلوگرام کوکین کی برآمدگی کے بعد، اے این ایف کی جانب سے جنوبی امریکی اسکریپ کنٹینرز کی سخت جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos