728 x 90

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے میں 5 افراد شہید

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے میں 5 افراد شہید

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے میں پانچ افراد شہید اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ لبنان کی وزارت صحت نے کہا کہ اسرائیلی فضائی حملے میں جنوبی لبنان کے ضلع بنت جبیل کے قصبے شقرہ کو نشانہ بنایا گیا۔ لبنان میں اقوام متحدہ کے امن مشن کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان کے گاؤں

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے میں پانچ افراد شہید اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔

لبنان کی وزارت صحت نے کہا کہ اسرائیلی فضائی حملے میں جنوبی لبنان کے ضلع بنت جبیل کے قصبے شقرہ کو نشانہ بنایا گیا۔

لبنان میں اقوام متحدہ کے امن مشن کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان کے گاؤں ادشیت القصیر کے قریب ایک دھماکے میں امن فوجی دستے کا ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔

ادھر برطانیہ نے لبنان میں زمینی کارروائیوں کو بڑھانے کے جارحانہ اسرائیلی عزائم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos