عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں طبی مراکز پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میںطبی عملے کے نو کارکن جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔ ادارے کے ڈائریکٹر جنرلٹیڈروس ایڈہانوم گیبریئسس نے ایک بیان میں کہا کہ بار بار ہونیوالے حملوں نے جنوبی لبنان میں صحت کی خدمات کو شدید
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں طبی مراکز پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میںطبی عملے کے نو کارکن جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔
ادارے کے ڈائریکٹر جنرلٹیڈروس ایڈہانوم گیبریئسس نے ایک بیان میں کہا کہ بار بار ہونیوالے حملوں نے جنوبی لبنان میں صحت کی خدمات کو شدید متاثر کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ گولہ باری کی وجہ سے چار ہسپتال اوراکاون طبی امدادی مراکز مکمل طور پر بند ہو چکے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *