728 x 90

جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری،مزید 12 فلسطینی شہید

جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری،مزید 12 فلسطینی شہید

جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں میں کم از کم بارہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے اور حالیہ جنگ بندی کے بعد اب تک چار سو سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب موسلادھار بارش اور

جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں میں کم از کم بارہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے اور حالیہ جنگ بندی کے بعد اب تک چار سو سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب موسلادھار بارش اور شدید سردی کے باعث بھی فلسطین کے بے گھر لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

مشرق قریب میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امداد اور تعمیرات کے ادارے کے مطابق غزہ میںسولہ لاکھ فلسطینی بدستور شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos