چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاک بحریہ کی جنگی تیاری اور ملک کی بحری حدود کے تحفظ کے لئے اس کے مضبوط عزم کو سراہا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج(جمعرات) کو نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے الوداعی دورے کے دوران کہی۔ دورے میں انہوں نے بحریہ کے
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاک بحریہ کی جنگی تیاری اور ملک کی بحری حدود کے تحفظ کے لئے اس کے مضبوط عزم کو سراہا ہے۔
انہوں نے یہ بات آج(جمعرات) کو نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے الوداعی دورے کے دوران کہی۔
دورے میں انہوں نے بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے بھی ملاقات کی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *